مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يفطر بعرفة قبل أن يفيض باب: جو حضرات منیٰ جانے سے قبل عرفہ میں روزہ افطار کر لیتے ہیں
حدیث نمبر: 13886
١٣٨٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد عن القاسم عن عائشة أنها كانت تدعو بشراب، فتفطر، ثم تفيض (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے مشروب منگوایا اور منیٰ جانے سے قبل ہی روزہ افطار کرلیا۔