حدیث نمبر: 13860
١٣٨٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمر بن (ذر) (١) عن مجاهد في الرجل يحج عن الرجل ولم يكن حج قط، قال: يجزئ عنه (و) (٢) عن صاحبه الأول.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے خود حج نہیں کیا ہوا تو کیا وہ دوسرے شخص کے لیے کرسکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا یہ حج اس کے اور اس کے ساتھی کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13860
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13860، ترقيم محمد عوامة 13543)