مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13861
باب: کسی شخص نے خود پہلے حج نہ کیا ہو لیکن وہ دوسرے شخص کی طرف سے حج ادا کرے
في الرجل يحج عن الرجل ولم يحج قط
حدیث نمبر: 13861
١٣٨٦١ - قال أبو بكر: (الصرورة) (١) الذي لم يحج قط.مولانا محمد اویس سرور
ابوبکر (ابن ابی شیبہ) فرماتے ہیں کہ صرورہ سے مراد وہ شخص ہے جس نے کبھی حج نہ کیا ہو۔
حواشی
(١) في [ن]: (الضرورة)، والصرورة من لم يسبق له الحج.