حدیث نمبر: 13834
١٣٨٣٤ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا عبدة عن هشام بن عروة أن أباه كان لا يحصب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ ان کے والد محترم مقام ابطح میں قیام نہ کرتے تھے۔
حواشی
(١) زيادة في: [ز، جـ، ص].
١٣٨٣٤ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا عبدة عن هشام بن عروة أن أباه كان لا يحصب.حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ ان کے والد محترم مقام ابطح میں قیام نہ کرتے تھے۔