مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13835
باب: جو شخص طواف کرے تو وہ کس دروازے سے صفا کی طرف نکلے؟
في الرجل يطوف بالبيت من أي باب يخرج إلى الصفا
حدیث نمبر: 13835
١٣٨٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن ابن جريج عن عطاء أن النبي ﷺ خرج إلى الصفا من باب بني مخزوم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنو مخزوم کے دروازے سے صفا کی طرف نکلے۔