حدیث نمبر: 13822
١٣٨٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد قال: جئت مع سعيد ابن جبير فلما (نفرنا) (١) أتينا الأبطح حين أقبلنا من منى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یزید فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ حج پر گیا، جب ہم واپس نکلنے لگے تو ہم مقام ابطح پر آئے جس وقت ہم منیٰ سے واپس آئے۔

حواشی
(١) في [ص]: (نقرنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13822
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13822، ترقيم محمد عوامة 13507)