مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13823
باب: حاجی کا مکان محصّب میں کچھ وقت گذارنا
(في التحصيب؛ من كان يحصب، والتحصيب هو نزول الأبطح)
حدیث نمبر: 13823
١٣٨٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا انتهى (إلى) (١) الأبطح فليضع (رحله) (٢)، ثم ليزر البيت ويضطجع فيه (هنيهة) (٣)، ثم لينفر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب مقام ابطح میں آئے تو وہاں اپنا سامان رکھ لے پھر بیت اللہ کا طواف کرے اور وہاں کچھ دیر آرام کرے پھر واپسی کے لیے نکلے۔
حواشی
(١) في [ص]: (في).
(٢) في [أ، ب، ن]: (رجله).
(٣) في [ص]: (هيمة)، وفي [ز]: (هنيهته).