مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يقص من شارب الحلال أو يأخذ من شعره باب: محرم شخص کا حلال آدمی کی مونچھیں یا دوسرے بال کاٹنا
حدیث نمبر: 13793
١٣٧٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن عكرمة قال: المرأة المحرمة تمشط المرأة الحلال إنما (تقتل) (١) قمل غيرها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ سے مروی ہے کہ محرمہ عورت کسی حلال عورت کے بالوں میں کنگھی کرسکتی ہے اور دوسرے کی جو ؤیں مار سکتی ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (يقتل).