مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13792

باب: محرم شخص کا حلال آدمی کی مونچھیں یا دوسرے بال کاٹنا

في المحرم يقص من شارب الحلال أو يأخذ من شعره

حدیث نمبر: 13792
١٣٧٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عمرو بن دينار قال: أخبرني من رأى بعض أصحابنا حراما (يقصر) (١) عن جابر بن زيد يحلله.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے خبر دی جس نے دیکھا کہ ہمارے اسلاف میں سے ایک نے حالت احرام میں جابر بن زید کا قصر کیا اور انہوں نے احرام کھولا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (يقص).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13792
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13477»