مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13794
باب: سقایہ کی نبیذ پینے کا بیان
في الشرب (من) (نبيذ) السقاية
حدیث نمبر: 13794
١٣٧٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن إبراهيم بن مهاجر عن مجاهد عن (مولاه) (١) السائب بن عبد اللَّه (قال) (٢): كان السائب بن عبد اللَّه يأمرني أن أشرب من سقاية آل عباس ويقول: إنه من تمام الحج (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اپنے آقا حضرت سائب بن عبد اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ مجھے حکم دیتے تھے کہ میں آل عباس کے سقایہ سے پیوں اور فرماتے تھے، بیشک یہ حج کے مکملات میں سے ہے۔
حواشی
(١) في [ب، س]: (مولاة)، ومجاهد مولى السائب.
(٢) في [أ، ب، جـ، ز]: (قالت)، وانظر: عمدة القاري ٩/ ٢٧٦ و ٢٧٧.