مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13769
باب: محرم پر جو کفارہ واجب ہو وہ کہاں پر اس کو ادا کرے؟
في المحرم (تجب) عديه الكفارة: أين (تكون؟)
حدیث نمبر: 13769
١٣٧٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام (عن) (١) الحسن وعطاء قالا: كل دم واجب فليس له أن يذبحه إلا بمكة.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں ہر دم جو واجب ہے وہ مکہ میں اس کو ذبح کرے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].