مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13768
باب: محرم پر جو کفارہ واجب ہو وہ کہاں پر اس کو ادا کرے؟
في المحرم (تجب) عديه الكفارة: أين (تكون؟)
حدیث نمبر: 13768
١٣٧٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن عطاء قال: ما كان من دم فبمكة، وما كان من صيام أو صدقة فحيث شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں جو قربانی دم میں ہو وہ مکہ میں ادا کرے اور جو روزے یا صدقہ ہے وہ جہاں چاہے ادا کرسکتا ہے۔