مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13770

باب: محرم پر جو کفارہ واجب ہو وہ کہاں پر اس کو ادا کرے؟

في المحرم (تجب) عديه الكفارة: أين (تكون؟)

حدیث نمبر: 13770
١٣٧٧٠ - حدثنا (أبو بكر) (١) قال: حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الحكم.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں جو کسی غلطی کی جزاء ہو وہ مکہ میں ادا کرے گا اور صدقہ اور روزے جہاں چاہے ادا کرسکتا ہے۔

حواشی
(١) في [ب]: (أبو جعفر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13770
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13458»