مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13767

باب: محرم پر جو کفارہ واجب ہو وہ کہاں پر اس کو ادا کرے؟

في المحرم (تجب) عديه الكفارة: أين (تكون؟)

حدیث نمبر: 13767
١٣٧٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن طاوس قال: ما كان (من) (١) دم (٢) أو صدقة أو جزاء صيد (فبمكة) (٣) والصوم حيث شئت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ خون، صدقہ یا شکار کی جزاء مکہ میں ادا کرے اور روزے جہاں چاہے رکھ لے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ب، ن]: (فبمكة).
(٣) في [جـ، ز، ص]: زيادة (فبمكة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13767
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13455»