مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13760
باب: حالت احرام میں ایلوے کا عرق آنکھ میں ڈالنا
في المحرم (يكتحل) بالصبر ويداوي به (عينه)
حدیث نمبر: 13760
١٣٧٦٠ - قال: (فذكرت) (١) ذلك لإبراهيم (فقال) (٢): يكتحل (بالذرور) (٣) الأحمر.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے اس کا ذکر ابراہیم سے کیا تو انہوں نے فرمایا : وہ لال سفوف آنکھوں میں لگا لے۔
حواشی
(١) في [ن]: (فذكر).
(٢) في [ص]: (قال).
(٣) في [ص]: (بالدرور)، وفي [ز]: (بالدور).