مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13761
باب: حالت احرام میں سر پر پٹی باندھنا
في المحرم يعصب رأسه
حدیث نمبر: 13761
١٣٧٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن عمار قال: رأى سعيد ابن جبير محرما قد عصب رأسه (بسير) (١) (فقطعه) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمار فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ایک محرم کو دیکھا جس نے اپنے سر پر چمڑے کی پٹی باندھ رکھی تھی تو آپ نے اس کو کاٹ دیا۔
حواشی
(١) في [ص]: (بصير).
(٢) في [أ، ب]: (يقطعه)، وفي [ن]: (لقطعه).