مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13759

باب: حالت احرام میں ایلوے کا عرق آنکھ میں ڈالنا

في المحرم (يكتحل) بالصبر ويداوي به (عينه)

حدیث نمبر: 13759
١٣٧٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن مجاهد أنه كان يكره الكحل الأسود للمحرم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد محرم کے لیے کالے سرمہ کو ناپسند کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13759
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13448»