مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13758
باب: حالت احرام میں ایلوے کا عرق آنکھ میں ڈالنا
في المحرم (يكتحل) بالصبر ويداوي به (عينه)
حدیث نمبر: 13758
١٣٧٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن أبي العلاء، عن قتادة وأبي هاشم قالا: يكتحل بالصبر والحضض و (المر) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ اور حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ محرم ایلوا، حضض نامی دوائی اور مُر آنکھوں میں لگا سکتا ہے۔
حواشی
(١) في [ن]: (المر)، وفي [ص]: (والمرء).