مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم (يكتحل) بالصبر ويداوي به (عينه) باب: حالت احرام میں ایلوے کا عرق آنکھ میں ڈالنا
حدیث نمبر: 13759
١٣٧٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن مجاهد أنه كان يكره الكحل الأسود للمحرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد محرم کے لیے کالے سرمہ کو ناپسند کرتے تھے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے اس کا ذکر فرمایا آپ نے فرمایا : وہ لال سفوف استعمال کرلے۔