مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13738
باب: محرم شخص چیونٹی کو مارے یا نہ مارے؟
في المحرم يقتل النمل أم لا
حدیث نمبر: 13738
١٣٧٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير (بن) (١) عبد الحميد عن ليث عن مجاهد قال: ربما أخذت النملة بعرفة قد عضت بطني فأقطع رأسها ويبقى سائرها في بطني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ بعض اوقات عرفہ میں چیونٹی میرے پیٹ پر کاٹ لیتی ہے تو میں اسے پکڑ کر اس کا سر کاٹ دیتا ہوں اور اس کا باقی حصہ میرے پیٹ پر رہ جاتا ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (عن).