مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13737
باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ عصر اور فجر کے بعد اگر طواف کیا جائے تو جب تک سورج غروب یا طلوع نہ ہو جائے دو رکعتیں نہ ادا کی جائیں
من كان يكره إذا طاف بالبيت بعد العصر وبعد الفجر أن يصلي حتى تغيب أو تطلع
حدیث نمبر: 13737
١٣٧٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) أبو داود الطيالسي عن هشام الدستوائي عن ابن أبي نجيح عن أبيه قال: (صلينا) (٢) الصبح ثم جلسنا ننتظر بالطواف (قال) (٣): فطاف أبو سعيد الخدري، ثم جلس ولم يصل (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی نجیح کے والد فرماتے ہیں کہ ہم نے فجر کی نماز ادا کی اور طواف کے انتظار میں بیٹھ گئے، حضرت ابو سعید الخدری نے طواف کیا پھر آپ بیٹھ گئے اور نماز ادا نہ فرمائی۔
حواشی
(١) في [جـ]: (نا)، وسقط من: [ص].
(٢) في [أ، ن]: (صليت).
(٣) في [ص]: سقط (قال).