مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13739

باب: محرم شخص چیونٹی کو مارے یا نہ مارے؟

في المحرم يقتل النمل أم لا

حدیث نمبر: 13739
١٣٧٣٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن (عبد الملك) (١) قال: سئل عطاء عن رجل قتل ذرًا كثيرًا لا يدري ما يحدده، قال: يتصدق (بتمر) (٢) كثير
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے بہت سی چیونٹیاں مار ڈالیں لیکن ان کی تعداد کا علم نہیں ہے ؟ آپ نے فرمایا وہ بہت سی کھجوریں صدقہ کرے۔

حواشی
(١) في [ف]: (عبد اللَّه الملك).
(٢) في [جـ]: (تمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13739
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13746، 13748، ترقيم محمد عوامة: 13430»