حدیث نمبر: 13738
١٣٧٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير (بن) (١) عبد الحميد عن ليث عن مجاهد قال: ربما أخذت النملة بعرفة قد عضت بطني فأقطع رأسها ويبقى سائرها في بطني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ بعض اوقات چیونٹی میرے پیٹ پر کاٹ لیتی ہے تو میں اس کے سر کو پکڑ کر کچل دیتا ہوں اور اس کا باقی حصہ میرے پیٹ پر رہتا ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (عن).