مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13691

باب: کوئی شخص مکہ کے پرندوں میں سے کبوتر کو مار ڈالے

في الرجل يصيب الطير من حمام مكة

حدیث نمبر: 13691
١٣٦٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن أشعث عن عطاء قال: من قتل حمامة من حمام مكة فعليه شاة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص مکہ کے کبوتروں میں سے کوئی کبوتر مار دے اس پر بکری لازم ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13691
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8281، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13692، 13695، 13698، ترقيم محمد عوامة: 13381»