مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13692
باب: کوئی شخص مکہ کے پرندوں میں سے کبوتر کو مار ڈالے
في الرجل يصيب الطير من حمام مكة
حدیث نمبر: 13692
١٣٦٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن ابن جريج عن عطاء قال: عليه شاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں اس پر بکری لازم ہے۔