مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13690
باب: کوئی شخص مکہ کے پرندوں میں سے کبوتر کو مار ڈالے
في الرجل يصيب الطير من حمام مكة
حدیث نمبر: 13690
١٣٦٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: عليه شاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ اس پر بکری لازم ہے۔