حدیث نمبر: 13661
١٣٦٦١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا المحاربي عن] (١) ليث عن حبيب (٢) عن حسين ابن علي قال: لأن أقوت أهل بيت بالمدينة صاعًا يوم أو (٣) صاعين شهرًا أحب إلي من حجة في أثر حجة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مدینہ میں اہل بیت پر روزانہ ایک صاع یا دو صاع مہینے میں خرچ کروں یہ مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں حج پر حج کرتا جاؤں۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ن].
(٢) هو حبيب بن أبي ثابت.
(٣) في [أ، ب، ن]: زيادة (كل يوم).