مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13662
باب: صدقہ، آزادی اورحج کا بیان
في الصدقة والعتق والحج
حدیث نمبر: 13662
١٣٦٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو معاوية عن جويبر عن الضحاك قال: ما (عمل) (١) الناس بعد الفريضة أحب (إلى اللَّه) (٢) من إطعام مسكين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک ادائے فریضہ کے بعد سب سے محبوب عمل مسکین کو کھانا کھلانا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ن]: (على).
(٢) في [أ، جـ، ز]: (إلى أبيه)، وفي [ب، ن]: (إليَّ).