حدیث نمبر: 13658
١٣٦٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن الحكم بن عطية، قال: سألت الحجاج عن رجل قضى مناسك الحج أيحج أو يعتق؟ قال: لا، بل يعتق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص مناسک حج ادا کرچکا ہے تو اب وہ دوبارہ حج کرے یا غلام آزاد کرے ؟ آپ نے فرمایا نہیں بلکہ وہ غلام آزاد کرے۔