مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13657
باب: صدقہ، آزادی اورحج کا بیان
في الصدقة والعتق والحج
حدیث نمبر: 13657
١٣٦٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن أبي مسكين عن إبراهيم قال: كانوا يرون (أنه إذا) (١) حج مرارًا، إن الصدقة أفضل.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں صحابہ کرام بار بار حج کرنے سے صدقہ کرنے کو افضل سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (أني أ).