مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13659

باب: صدقہ، آزادی اورحج کا بیان

في الصدقة والعتق والحج

حدیث نمبر: 13659
١٣٦٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وهب بن إسماعيل الأسدي عن سعيد بن عبيد الطائي عن الشعبي قال: (جاءه بعض جيرانه) (١)، فقال: إني قد تهيأت للخروج ولي جيران محتاجون متعففون، فما ترى (لي أجعل) (٢) (كرائي) (٣) وجهازي فيهم (أو) (٤) أمضي لوجهي للحج؛ فقال: واللَّه إن الصدقة (لعظيم) (٥) ⦗٥٤٤⦘ أجرها، وما (يعدل) (٦) عندي موقف من (تلك) (٧) المواقف (شيئًا) (٨) من الأشياء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی کے پاس ان کا ایک پڑوسی آیا اور عرض کیا کہ میں حج کے لیے جانے کی تیاری کرچکا ہوں لیکن میرے کچھ پاک دامن پڑوسی ہیں جو محتاج ہیں، آپ کی کیا رائے ہے ؟ میں اپنا کرایہ اور سامان وغیرہ ان کو دے دوں یا حج کے لیے چلا جاؤں ؟ آپ نے فرمایا : اللہ کی قسم صدقہ کا اجر بہت زیادہ ہے لیکن میرے نزدیک حج کے ان مقامات میں سے کسی ایک مقام پر ٹھہرنے کے برابر کوئی چیز بھی نہیں ہوسکتی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (جاء أمضى حرانة).
(٢) في [أ، ن]: (إلي جعل).
(٣) في [ن]: (كراي).
(٤) في [أ، ب]: (و).
(٥) في [جـ، ص، ز]: (لعظم)، وفي [أ، ن]: (لعظيم)، وفي [ص]: (لعظم).
(٦) في [أ، ص، ن]: (تعدل).
(٧) زيادة من: [جـ، ز، ص].
(٨) في [جـ، ص، ز]: (شيئًا)، وفي [أ، ب، ن]: (شيء).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13659
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13349»