مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13643
باب: جن حضرات نے بیت اللہ میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے
(في) دخول البيت من رخص فيه
حدیث نمبر: 13643
١٣٦٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في الحاج قال: إن شاء دخل الكعبة وإن شاء لم يدخلها، وقال: إن دخلها فحسن وإن لم يدخلها [فلا بأس وإن (دخلتها) (١)] (٢) (فتيامن) (٣) إلى (السارية) (٤) (الوسطى) (٥) فصل عندها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر چاہو بیت اللہ میں داخل ہو جاؤ اور اگر چاہو تو نہ داخل ہو، اور فرماتے ہیں اگر داخل ہو جاؤ تو یہ اچھا ہے لیکن نہ داخل ہونے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے اور اگر داخل ہو جاؤ تو داہنی جانب ہو کر درمیانے ستون کی طرف جاؤ اور اس کے پاس نماز ادا کرو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (دخلها).
(٢) في [ص]: ورد (فلا بأس وإن يدخلها).
(٣) في [جـ، ص]: (فيتيامن)، وفي [أ، ب]: (فتيامن)، وفي [ن]: (فتنافس)، وفي [ز]: (مسامس و).
(٤) في [أ، ب]: (المتسارية).
(٥) في [أ]: (فبالوسطى).