مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13642
باب: جن حضرات نے بیت اللہ میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے
(في) دخول البيت من رخص فيه
حدیث نمبر: 13642
١٣٦٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص عن ابن جريج وحجاج وعبد الملك (عن) (١) عطاء قال: سمعت ابن عباس يقول: (يا) (٢) أيها الناس، إن دخولكم البيت ليس من حجكم في شيء (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں اے لوگو ! بیت اللہ کے اندر داخل ہونا تمہارے حج کے ارکان میں سے نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (و).
(٢) سقط من: [جـ].