مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13644

باب: جن حضرات نے بیت اللہ میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے

(في) دخول البيت من رخص فيه

حدیث نمبر: 13644
١٣٦٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن فضيل عن العلاء عن خيثمة أنه سئل عن دخول البيت، فقال: لا يضرك -واللَّه- (أن لا) (١) تدخله.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خیثمہ سے بیت اللہ میں داخل ہونے کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا : اللہ کی قسم اگر تو داخل نہ ہو تو تجھے نقصان نہ دے گا۔

حواشی
(١) في [جـ، ص]: (ألا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13644
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13334»