مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13629

باب: جب دوران طواف حجر اسود کے برابر ہو تو اس کی طرف دیکھے اور تکبیر کہے

من كان إذا حاذى بالحجر نظر إليه فكبر

حدیث نمبر: 13629
١٣٦٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن فضيل عن عبد الملك قال رأيت سعيد بن جبير حين استفتح الطواف استقبل الحجر ولم (يمسه) (١)، ورفع يديه وكبر
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا کہ آپ نے طواف کی ابتداء حجر اسود کے سامنے آ کر کی لیکن اس کو ہاتھ نہ لگایا تکبیر کہی اور ہاتھوں کو بلند کیا۔

حواشی
(١) في [ز، ص]: (يمسه)، وفي [جـ]: (يمشه)، وفي [أ، ب]: (يمسه)، وفي [ن]: (يتركه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13629
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8886، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15781، ترقيم محمد عوامة: 13321»