مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13630
باب: جب دوران طواف حجر اسود کے برابر ہو تو اس کی طرف دیکھے اور تکبیر کہے
من كان إذا حاذى بالحجر نظر إليه فكبر
حدیث نمبر: 13630
١٣٦٣٠ - فسألت عطاء فقال: كبر ولا ترفع يديك بالتكبير.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا : تکبیر کہو اور تکبیر کہتے وقت ہاتھوں کو نہ اٹھاؤ۔