مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13628

باب: جب دوران طواف حجر اسود کے برابر ہو تو اس کی طرف دیکھے اور تکبیر کہے

من كان إذا حاذى بالحجر نظر إليه فكبر

حدیث نمبر: 13628
١٣٦٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبدة بن سليمان (عن) (١) هشام بن عروة قال: كان أبي إذا غلب استقبله وكبر (ومضى) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد محترم حضرت عروہ جب ازد حام دیکھتے تو حجر اسود کے سامنے آ کر تکبیر کہتے اور گذر جاتے۔

حواشی
(١) في [ن]: (أن).
(٢) سقط من: [ب، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13628
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13320»