مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الثوب المصبوغ بالورس والزعفران (في قال: لا بأس أن يغسله ويحرم فيه) باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ورس (ایک پودا جس سے رنگا جاتا ہے) اور زعفران سے رنگے ہوئے کپڑے کو دھو کر اس میں احرام باندھنے میں کوئی حرج نہیں
حدیث نمبر: 13599
١٣٥٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن هشام أن عبد اللَّه بن عروة سأل (عروة) (١) عن الثوب المصبوغ (إذا غسل) (٢) حتى يذهب لونه، (فنهاه) (٣) عنه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عروہ نے حضرت عروہ سے رنگے ہوئے کپڑے کے متعلق دریافت کیا جس کو اتنا دھویا گیا ہو کہ اس کا رنگ زائل ہوگیا ہو ؟ آپ نے ان کو اس کپڑے سے منع کردیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [ب، ن]: (فاغسل).
(٣) سقط من: [أ، ب، س، ن].