مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الثوب المصبوغ بالورس والزعفران (في قال: لا بأس أن يغسله ويحرم فيه) باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ورس (ایک پودا جس سے رنگا جاتا ہے) اور زعفران سے رنگے ہوئے کپڑے کو دھو کر اس میں احرام باندھنے میں کوئی حرج نہیں
حدیث نمبر: 13598
١٣٥٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع (عن) (١) إسرائيل عن عبد الأعلى عن ابن (الحنفية) (٢) قال: اغسله وأحرم فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن الحنفیہ فرماتے ہیں کہ اس کپڑے کو دھو کر اس میں احرام باندھ لو۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [جـ]: (الحنيفة).