مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13597
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ورس (ایک پودا جس سے رنگا جاتا ہے) اور زعفران سے رنگے ہوئے کپڑے کو دھو کر اس میں احرام باندھنے میں کوئی حرج نہیں
في الثوب المصبوغ بالورس والزعفران (في قال: لا بأس أن يغسله ويحرم فيه)
حدیث نمبر: 13597
١٣٥٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن الحسن مثله.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے اسی طرح منقول ہے۔