مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره الخشكنانج الأصفر للمحرم باب: جو حضرات زرد زعفران ملی ہوئی روٹی محرم کے لیے استعمال کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 13585
١٣٥٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حميد بن عبد الرحمن عن محمد بن مسلم عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه (أنه) (١) كره الزعفران على الطعام للمحرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم محرم کے لیے ایسے کھانے کے استعمال کو ناپسند کرتے ہیں جس میں زعفران ملا ہو۔
حواشی
(١) في [جـ]: تكرر (أنه).