مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13571

باب: زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا

في (الخشكنانج) الأصفر (للمحرم)

حدیث نمبر: 13571
١٣٥٧١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن فضيل عن (خصيف) (١) قال: سألت مجاهدًا وعطاء عن (الخشكنانج) (٢) (والخبيص) (٣) الأصفر، فكرهاه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خصیف فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد اور حضرت عطاء سے خشکنانج روٹی اور زرد حلوہ کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ دونوں نے اس کو ناپسند فرمایا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ز]: (خسيف).
(٢) في [أ، ب]: (الخشكنابح)، وهو نوع من السكريات يصفر الفم بسبب أكله.
(٣) في [أ، ب]: (الخميص).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13571
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13266»