مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13572

باب: زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا

في (الخشكنانج) الأصفر (للمحرم)

حدیث نمبر: 13572
١٣٥٧٢ - قال: فسألت سعيد بن جبير، فقال: (تدهن) (١) بالزيت وأنت محرم؟ (قال) (٢): قلت: لا، (قال) (٣): فتدهن (بالسمن) (٤) وأنت محرم، قلت: لا؛ قال (٥): فإن الخشكنانج قد طبخ بالنار.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خصیف فرماتے ہیں کہ میں نے پھر حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا آپ نے فرمایا : کیا تو حالت احرام میں زیتون کا تیل استعمال کرتا ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ نہیں، فرمایا : کیا تو حالت احرام میں گھی استعمال کرتا ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ نہیں، آپ نے فرمایا کہ بیشک خشک نانج روٹی تو آگ میں پکائی جاتی ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (يدهن).
(٢) سقط من: [ن].
(٣) سقط من: [ن].
(٤) في [أ، ن]: (بالزيت).
(٥) في [جـ]: تكررت (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13572
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13572، ترقيم محمد عوامة ---)