مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13570
باب: زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
في (الخشكنانج) الأصفر (للمحرم)
حدیث نمبر: 13570
١٣٥٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن إدريس عن يزيد (بن) (١) أبي زياد قال: أرسل مجاهد وسعيد بن جبير إلى عطاء يسألانه عن الطعام للمحرم فيه الزعفران فكرهه، فقالا: (تأثره) (٢) عن أحد؟ فقال؛ لا، (فأكلا) (٣) ولم ينظرا إلى قوله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید بن ابو زیاد فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر نے حضرت عطاء کے پاس محرم کے لیے زعفران ملا ہوا کھانا کھانے کے متعلق دریافت کرنے کے لیے پیغام بھیجا ؟ حضرت عطاء نے اس کو ناپسند فرمایا : ان دونوں حضرات نے فرمایا : کسی نے اس بارے میں آپ سے حدیث روایت کی ہے ؟ حضرت عطاء نے فرمایا نہیں، تو ان دونوں حضرات نے وہ کھانا کھالیا اور ان کے قول کی پرواہ نہ کی۔
حواشی
(١) في [ن]: (عن).
(٢) في [أ، ب]: (يأثره)، وفي [ن]: (يؤثره).
(٣) في [ب، جـ، ص]: (فأكله).