مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13569
باب: بیوی سے جب حالت احرام میں شرعی ملاقات کرے
إذا واقع وهو محرم
حدیث نمبر: 13569
١٣٥٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد (عن سعيد) (١) ابن المسيب قال: إذا كان قابلا أهلا من حيث بيانا أهلًا بحجهما الذي أفسدا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ جب آئندہ سال آئے تو جہاں سے انہوں نے اس حج کا احرام باندھا تھا جسے فاسد کیا تھا وہیں سے احرام باندھیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].