مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13568
باب: بیوی سے جب حالت احرام میں شرعی ملاقات کرے
إذا واقع وهو محرم
حدیث نمبر: 13568
١٣٥٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا بن فضيل عن ليث عن مجاهد وعطاء، قالا: يحرمان من المكان الذي أحرما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جہاں سے احرام باندھا تھا وہیں سے احرام باندھیں گے۔