مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13567

باب: بیوی سے جب حالت احرام میں شرعی ملاقات کرے

إذا واقع وهو محرم

حدیث نمبر: 13567
١٣٥٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن نمير عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس (قال) (١): يحرمان من المكان الذي أحدثا فيه (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ وہ وہاں سے احرام باندھیں گے جہاں سے احرام کو فاسد کیا تھا۔

حواشی
(١) في [ن]: (قالا).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13567
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13262»