مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13552
باب: کوئی شخص حالت احرام میں بیوی سے شرعی ملاقات کر لے
الرجل يواقع أهله وهو محرم
حدیث نمبر: 13552
١٣٥٥٢ - فقال له الرجل: ما تقول أنت؟ فقال مثل ما قالا (١).مولانا محمد اویس سرور
پھر اس شخص نے حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ آپ کی کیا رائے ہے ؟ آپ نے فرمایا وہی جو ان دونوں حضرات کی ہے۔