مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13551
باب: کوئی شخص حالت احرام میں بیوی سے شرعی ملاقات کر لے
الرجل يواقع أهله وهو محرم
حدیث نمبر: 13551
١٣٥٥١ - قال شعيب: فذهبت إلى ابن عباس معه، فسأله، (فقال له) (١) مثل ما قال ابن (عمر) (٢)، فرجع إليه فأخبره (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعیب فرماتے ہیں کہ پھر میں اس کے ساتھ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے ان سے دریافت کیا ؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بھی وہی فرمایا جو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا تھا، پھر وہ شخص حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے پاس واپس آیا اور آپ کو خبر دی۔
حواشی
(١) في [ص]: (فقاله).
(٢) في [ن]: (عمرو).