مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13553

باب: کوئی شخص حالت احرام میں بیوی سے شرعی ملاقات کر لے

الرجل يواقع أهله وهو محرم

حدیث نمبر: 13553
١٣٥٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب (قال) (١): يمضيان (لوجههما) (٢) ويقضيان حجهما ويرجعان حيث أحبا، فإذا كان قابل أهلًا من حيث كانا أهلا (بحجّهما) (٣) الذي (أفسدا) (٤) وأهديا (وتفرقا) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن المسیب ایسے شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ وہ چلیں اور اپنے حج کو مکمل کریں اور جہاں سے چاہیں لوٹ جائیں، پھر جب آئندہ سال آئے تو وہاں سے حج کے لیے احرام باندھیں جہاں سے انہوں نے اس حج کا احرام باندھا تھا جسے فاسد کیا تھا اور دو قربانیاں کریں اور دونوں جدا ہوجائیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن، ز]: (قال).
(٢) في [جـ، ن]: (أوجههما)، وفي [أ، ب]: (لوجهتهما).
(٣) في [ص، جـ، ز]: (لحجهما).
(٤) في [أ، ب]: (أفسد).
(٥) في [ب، ن]: (ويفرقا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13553
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1421، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9893، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13573، ترقيم محمد عوامة: 13249»